Popular Muslim girl baby names
حرف °ن° سے شروع ہونے والے اسلامی نام ۔
نَائِلَہ) بمعنی (عطیہ/بخشش/بھلائی)
نُعْمیٰ) بمعنی (آرام/آسودہ حالی)
نَجْمَہ) بمعنی (ایک ستارہ)
نَوْقَہ) بمعنی (ہر چیز کی مہارت)
نَعْمَاء) بمعنی (راحت و آرام/مال ودولت/خوشحالی)
نَاظِمَہ) بمعنی (انتظام کرنے والی)
نَائِبَہ) بمعنی (قائم مقام)
نَبِیْلَہ) بمعنی (شریف و معزز)
نَذِیْرَہ) بمعنی (انجام اور آخرت سے ڈرانے والی)
نَسِیْم) بمعنی (نرم ہوا)
نُصْرَت) بمعنی (مدد /حمایت)
نَصِیْرَہ) بمعنی (عطیہ/مددگار)
نَقِیْبَہ) بمعنی (روح/دل /فطرت/مزاج /عقل /مشورہ)
نَازِیَہ) بمعنی( تیزی/پھرتی /چستی)
(لڑکیوں کے اسلامی نام )
حرف °ن° سے شروع ہونے والے اسلامی نام ۔
نَائِلَہ) بمعنی (عطیہ/بخشش/بھلائی)
نُعْمیٰ) بمعنی (آرام/آسودہ حالی)
نَجْمَہ) بمعنی (ایک ستارہ)
نَوْقَہ) بمعنی (ہر چیز کی مہارت)
نَعْمَاء) بمعنی (راحت و آرام/مال ودولت/خوشحالی)
نَاظِمَہ) بمعنی (انتظام کرنے والی)
نَائِبَہ) بمعنی (قائم مقام)
نَبِیْلَہ) بمعنی (شریف و معزز)
نَذِیْرَہ) بمعنی (انجام اور آخرت سے ڈرانے والی)
نَسِیْم) بمعنی (نرم ہوا)
نُصْرَت) بمعنی (مدد /حمایت)
نَصِیْرَہ) بمعنی (عطیہ/مددگار)
نَقِیْبَہ) بمعنی (روح/دل /فطرت/مزاج /عقل /مشورہ)
نَازِیَہ) بمعنی( تیزی/پھرتی /چستی)