حرف °ث° سے شروع ہونے والے اسلامی نام ۔
صحیح تلفظ ” نسبت ” معنٰی”
ثَابِت۔۔۔Sabit…کئ صحابہ کا نام بمعنی مضبوط
ثَعْلَبَہ۔۔۔Salbah…کئ صحابہ کا نام بمعنی دشمنوں پر رعب والے معنی کی مناسبت
ثُمَامَہ۔۔۔Sumamah… صحابی کا نام بمعنی ایک گنجان اور لمبی شاخوں والا پودا
ثَوْبَان۔۔۔Saoban…کئ صحابہ کا نام بمعنی اللہ کیطرف رجوع کرنے والا
ثَقَب۔۔۔۔Saqab… صحابی کا نام بمعنی روشن ہونا
ثَقِیْب۔۔۔Saqeeb… صحابی کا نام بمعنی سرخ چہرے والا
ثَوْر۔۔۔Saor… صحابی کا نام بمعنی شفق کی سرخی /ایک برج کا نام
ثَوَّاب۔۔۔Sawab… بمعنی اللّٰہ کیطرف کثرت سے رجوع کرنے والا
ثَقَف۔۔۔Saqaf… صحابی کا نام بمعنی ذہین و دانشمند اور مہذب ہونا
ثَقِیْف۔۔۔Saqeef… بمعنی نہایت عقل مند و ذہین
ثَوْرَان۔۔۔Saoran…. بمعنی شفق کی سرخی
ثَاقِب۔۔۔Saqib …روشن /کامل عقل
ثَائِب۔۔۔Saib… بمعنی ابتدائی بارش کی تیز ہوا
ثَنَاء۔۔۔Sana… بمعنی تعریف
ثِمَر۔۔۔Samar…. بمعنی پھل
ثَمِیْر۔۔۔Sameer… بمعنی پھلدار/بارآورز/نتیجہ خیز
ثَامِر۔۔۔Samir… بمعنی پھل والا
حرف ث سے شروع ہونے والے اسلامی نام ختم ہوۓ
(لڑکوں کے اسلامی نام )
حرف °خ° سے شروع ہونے والے اسلامی نام ۔
صحیح تلفظ ” نسبت ” معنٰی”
خَدِیْج۔۔۔Khadeej… صحابی کا نام بمعنی ناقص و نا تمام
خُزَیْمَہ۔۔۔Khuzaimah… صحابی کا نام بمعنی ایک مفید درخت
خِذَام…Khizam… صحابی کا نام بمعنی تیز اور دھار ہونا
خُبَیْب۔۔۔Khubaib… صحابی کا نام بمعنی نرم چال/سرعت وتیزی
خَالِد۔۔۔Khalid…کئ صحابہ کا نام بمعنی لمبی عمر اور آخر تک باقی رہنے والا
خُوَیْلِد۔۔۔Khuwailid… صحابی کا نام بمعنی لمبی عمر والا
خُلَیْد۔۔۔Khulaid… صحابی کا نام بمعنی لمبی عمر والا
خَلَّاد۔۔۔Khallad… صحابی کا نام بمعنی بہت لمبی عمر والا
خُزَیْم۔۔۔Khuzaim… صحابی کا نام بمعنی مدینے کے قریب وادی/نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بدر سے واپسی کا راستہ
خِرْبَاق۔۔۔Khirbaq… ذوالیدین صحابی کا نام بمعنی تیز چلنا
خُزَامَہ۔۔۔Khuzamah… صحابی کا نام بمعنی قرآن کا تابعدار
خَشْخَاص۔۔۔Khshkhas… صحابی کا نام بمعنی ہلکا تیز/ کسی چیز میں داخل ہونا/ مخصوص پودا
خَشْرَم۔۔۔Khshram… صحابی کا نام بمعنی بیت الخل
خُفَاف۔۔۔Khufaf… صحابی کا نام بمعنی ذھین /ہوشیار
خَلَف۔۔Khalaf… صحابی کا نام بمعنی ولد صالح/سچا جانشین/بدل/عوض
خَلِیْفَہ۔۔۔Khlefah… صحابی کا نام بمعنی جانشین/قائم مقام
خَمِیْم۔۔۔Khameem… تعریف کیا ہوا/قابل ستائش
خَفِیْف۔۔۔Khafeef… بمعنی ہلکا/سبک
خَیْر۔۔۔Khair… بمعنی بہت بھلائی ونیکی والا
خَادِم۔۔۔Khadim… بمعنی خدمت گار
خَاشِع۔۔۔Khashi… بمعنی خشوع والا
خَاضِع۔۔۔Khazie… بمعنی عاجزی والا
خَالِص۔۔۔Khalis… بمعنی ملاوٹ کے بغیر
خِلْص۔۔۔Khils… بمعنی گہرا دوست
خُلْصان۔۔۔Khulsan… بمعنی گہرا اور مخلص دوست /ہم راز
خَلِیْص۔۔۔Khales… بمعنی خالص/بے کھوٹ/ صاف
خَضِر۔۔۔Khazir… بمعنی سبز/ہرا
خَطِیْب۔۔۔Khateeb… بمعنی خطبہ دینے والا
خَلِیْل۔۔۔Khalil… بمعنی دوست
خَصِیْب۔۔۔Khaseeb… بمعنی سر سبز
خَلِیْق۔۔۔Khleeq… بمعنی خوش اخلاق
خَلاق۔۔۔Khlaq… بمعنی حصہ/نصیب
خِلَاق۔۔۔Khilaq… بمعنی زعفران سے تیار کردہ خوشبو
خُلْق۔۔۔Khulq… بمعنی عادت/طبعی خصلت
خُطْبَہ۔۔۔Khutba… بمعنی وہ کلام جس سے خطاب کیا جائے/تقریر/گفتگو
حرف (خ) سے شروع ہونے والے اسلامی نام ختم ہوۓ