Larkon ke Islami Naam
ھَارُوْن۔۔Haroon..جلیل القدر نبی حضرت موسی علیہ الصلاۃ والسلام کے بھائی کا نام
ھُوْد۔۔Hood .. ایک برگزیدہ نبی کا نام
ھَمَّام۔۔۔Hmmam..نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا پسندیدہ اور کئی صحابہ کا نام بنمعنی بہت ارادہ کنندہ
ھِشَام۔۔۔Hsham..کئی صحابہ کا نام بمعنی سخاوت
ھَاشِم۔۔۔Hashim…کئی صحابہ کا نام بمعنی ماہر لبن
ھِلَال۔۔۔Hilal..کئی صحابہ کا نام بمعنی نیا چاند
ھَالَه۔۔Halh..صحابی کا نام بمعنی چاند کا مدار
ھَانِیْ۔۔Hani.کئی صحابہ کا نام بمعنی خدمت گزار .
ھُبَیْب۔۔۔Hobib..صحابی کا نام بمعنی ایک مخصوص ہلکی ہوا
ھُذَیْم۔۔۔Hozeim..صحابی کا نام بمعنی ہے قطع کرنا
ھِرْمَاس۔۔Hirmas..صحابی کا نام بمعنی مضبوط اور حملہ آور
ھَزَّال۔۔Hzzal.صحابی کا نام بمعنی دبلا پتلا .
ھُزَیْل۔۔Hozeil..تابعی کا نام بمعنی دبلا
ھَیْثَم۔۔Hosheim..محدث کا نام بمعنی سخی
ھَلِب۔۔Hlib..صحابی کا نام ،جن کے سر پر نبی علیہ الصلاۃ والسلام نے ہاتھ مبارک پھیرا اور ان کے سر پر کافی بال اگ آئے
ھُمَیْل۔۔Homeil..صحابی کا نام بمعنی چھوٹا سا عمر رسیدہ
ھَیْشَم۔۔۔Hishm..صحابی کا نام ببمعنی ایک ذائقہ دار درخت
ھِدَایَت۔۔Hdait.رہنمائی .