حرف “ق” سے شروع ہونے والے اسلامی نام
قَاسِم۔۔۔Qasm..نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب اور بیٹے اور کئی صحابہ کا نام ،بمعنی تقسیم کرنے والا
قَارِب۔۔۔Qarub..صحابی کا نام، بمعنی قریب ہونے والا .
قَبَاث۔۔۔Qobas..صحابی کانام،بمعنی قبضہ کرنا/ ملانا
قَتَادَه۔۔۔Qtadh..کئی صحابہ کا نام، ایک سخت درخت کا نام
قُدَامَه۔..Qodamh …صحابی کا نام، بمعنی کسی چیز پر اقدام کرنا
قَبِیْصَه۔۔۔Qbush ….کئی صحابہ کانام/چٹکی۔
قَرَظَه۔۔۔۔Qrzy …صحابی کا نام، رنگ دار درخت کا نام
قُرَّة۔۔۔Qorrt ….صحابی کا نام، بمعنی ڈھنڈک۔
قَسَامَه۔۔۔۔Qsamh…صحابی کانام، بمعنی مصالحت/ حسن/ خوبصورت
قُثَم۔۔۔ Qosm …صحابی کا نام، بمعنی بہت عطا کرنے والا/ خیر کا جامع ۔
قُشَیْر۔۔۔۔qoshir۔ صحابی یا محدث کا نام، بمعنی جسم کو چھپانے والا لباس
قُصَیّ۔۔Qosyy ..صحابی کا نام بمعنی تھوڑا سا بعید دور
قَطَن۔۔۔۔Qtn…صحابی کا نام بمعنی جائے ایک امت
قَعْقَاع۔۔Qeqae …صحابی کا نام بمعنی ہتھیار کی آواز
قَفِیْز۔۔Qfiez …نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام کا نام، بمعنی روٹی/ عرب کا مخصوص پیمانہ
قُھَیْد۔۔Qohied …صحابی یا تابعی کا نام بمعنی نرگس پھول کا گلدستہ
قَیْس۔۔Qies ..بہت سے صحابہ کا نام، بمعنی تیز چلنا
قَیْسَبَه۔۔Qiesbh ..صحابی کا نام، ایک درخت کا نام
قَادِم۔۔۔Qadim..آنے والا
قَاصِد۔۔۔Qasid…ارادا کرنے والا
قَائِد۔۔۔Qaid..سردار/ رہنما
قَانِع۔۔Qanie.. قناعت کرنے والا
قَسِیْم۔۔Qsiem .تقسیم کرنے والا .
قَمَر۔۔۔Qmr..چاند
قَیِّم۔۔Qyyim..متولی اور منتظم
قَوِیْم۔۔۔Qweem..معتدل/ اچھے قدوقامت والا
قَارِیّ ۔۔۔Qarei..پڑھنے والا
قَثُوْم۔۔۔Qsoom..خیر اور نیکیوں کو جمع کرنے والا
قَاثِم۔۔۔ Qasim..خیر کو جمع کرنے والا ۔
حرف” ق” سے شروع ہونے والے لڑکوں کے نام ختم ہوئے