لڑکوں کے اسلامی نام
حرف “ع”سے۔۔
عَاقِب۔۔aqib…..نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ،بمعنی بعد میں آنے والا ۔
عُزَیْر۔۔uzier۔۔۔۔۔بنی اسرائیل کے نبی یا بزرگ کا نام ۔
عُمَر۔۔۔umar۔۔۔۔دوسرے خلیفہ راشد اور دیگر کئی صحابہ کا نام ، بمعنی آباد
عُثْمَان۔۔۔۔usman۔۔تیسرے خلیفہ راشد اور دیگر کئی صحابہ کا نام، بمعنی جدوجہد کرنا
عَلِی۔۔۔۔ali۔۔۔چوتھے خلیفہ راشد اور دیگر کئی صحابہ کا نام، بمعنی بلند/ مضبوط
عَبَّاس۔۔۔abbas.۔۔۔۔کئی صحابہ کا نام، ایسا شعر جسے دیکھ کر دوسرے شیر بھاگ جاتے ہو ں۔
عَاصِم۔۔۔asim..۔۔۔۔۔کئی صحابہ کا نام، بمعنی برائی وغیرہ سے بچانے والا
عَازِب..azib..۔۔۔صحابی کا نام، بمعنی غیر شادی شدہ ۔
عَاقِل..aqil.۔۔۔صحابی کا نام، بمعنی عقلمند ۔
عَامِر…amir۔۔۔بہت سے صحابہ کا نام، بمعنی آباد/ پررونق ۔
عُوَیْمِر۔۔uwimr..۔صحابی کا نام، بمعنی آباد/ پررونق
عَائِد…aaid..۔۔صحابی کے نام، بمعنی پکڑنے والا
عَائِذُاللّٰه۔aiz u.allah.۔صحابی کا نام, بمعنی اللہ کی پناہ پکڑنے والا
عَبَّاداللّٰه۔abbad u allh۔ بہت سے صحابہ کا نام ، بمعنی بہت ہی عبادت گزار
عُبَادَة۔..ubadh..۔۔۔کئی صحابہ کا نام، بمعنیٰ عبادت کرنا
عَبْدَه۔abdh…۔۔صحابی کا نام، بمعنی عبادت کرنا
عَبْس۔۔abs…۔صحابی کا نام، بمعنی خاص قسم کی گھاس
عُبِیْدُاللّٰه۔۔….ubidallah..کئی صحابہ کا نام، بمعنی اللہ کا چھوٹا سا بندہ
عُبِیْد۔…ubied۔کئی صحابہ کا نام ، بمعنی عبادت کرنا
عُبِیْدة۔۔…ubidh۔صحابی کا نام، بمعنی بہت زیادہ فہمائش سرزنش کرنے والا
عَتَّاب۔۔attab..۔۔۔صحابی کا نام، بمعنی بہت زیادہ فہمائش سرزنش کرنے والا
عِتْبَان…usman۔۔۔صحابی کا نام، بمعنی سرزنش کرنا
عُتْبَه۔۔usbh..۔صحابی کا نام، بمعنی سخت/ مضبوط/ سرزنش کرنا
عَتِیْق..ateeq۔۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب بمعنی نفیس عمدہ
عَتِیْک…ateek..۔۔۔صحابی کا نام، بمعنی حملہ آور
عُثَیْم۔۔..useem…۔صحابی کا نام، بمعنی جدوجہد کرنا
عُجَیْر….ujier.۔۔۔صحابی کا نام، بمعنی تھوڑا سا موٹا اور سخت ہونا
عُدُس…uds۔۔۔صحابی کا نام، بمعنی خوب چلنا/ سفر کرنا
عَدِیّ…adyy۔۔۔۔کئی صحابہ کا نام ، معنیٰ دشمن سے لڑائی کے لیے نکلنے والا گروہ
عِرْیَاض…iryaz۔۔صحابی کا نام، بمعنی شدید قوی۔
عَرْزَب….arzb۔۔صحابی کا نام، بمعنی سخت پیٹھ۔
Muslim Boys Names
عُرْس۔۔.Urs….صحابی کا نام، بمعنی زفاف/ شادی/خوشی
عَرْفَجَة…arfjh۔۔۔صحابی کا نام، بمعنی ایک مخصوص درخت
عُرْفُطَة۔Urfth۔۔صحابی کا نام، بمعنی ایک پودا
عُرْوَه…Urwh۔۔۔کئی صحابہ کا نام بمعنی ایک مخصوص درخت/ قابل اعتماد جیز حلقہ ۔
عَرِیْب۔arieb۔۔صحابی کا نام، بمعنی خالی
عِصَام۔isam۔۔صحابی کا نام، بمعنی دستہ/سرمہ/ باندھنے کی رسی
عِصْمَة۔ismh۔۔کئی صحابہ کا نام، بمعنی خدا داد ملکہ
عُصَیْمَة۔Usimh۔۔صحابی کے نام،
عَطَاء..ataa۔۔۔صحابی کا نام، بمعنی بخشش/ عطیہ
عُطَارِد۔۔Atard۔۔صحابی کا نام، بمعنی طویل/ نوں سے یاروں میں سے ایک سیارہ
عَطِیَّه۔۔atyyh۔۔۔صحابی کا نام، بمعنی هبه۔
عُقْبَه۔۔۔Uqbh۔کئی صحابہ کا نام بمعنی انجام/ بدل/ حسن و جمال کی نشانی
عُقَیْب۔۔Uqeeb۔۔صحابی کا نام بمعنی ایک ستارہ/ تیز نگار والا پرندہ
عَفّان…afan۔۔۔صحابی کا نام بمعنی پاک دامن
عَفِیْف۔۔Afief۔صحابی کا نام یا تابعی کا نام بمعنی انتہائی پاک دامن
عُفَیْر۔۔۔Ufier۔صحابی کا نام بمعنی روئے زمین/کھیتی کی پہلی سیرابی/ بہادر
عَقِیْل۔۔aqeel۔صحابی کا نام بمعنی انتہائی عقلمند
عُکَّاشَه۔Ukash۔۔۔بدر ی صحابی کا نام بمعنی عنکبوت
عِکْرَاش۔۔ikrash۔۔صحابی کا نام بمعنی ایک مخصوص مفید پودا
عِکْرِمَه۔ikrmh۔۔صحابی کا نام کبوتر
عَلَاء۔۔alaa۔کی صحابہ کا نام بمعنی بلندی
عِلْبَاء۔۔ilbh۔صحابی کا نام بمعنی گردن کا لمبا پٹھا
عُلْبَه۔۔۔Ulbh۔صحابی کا نام بمعنی مخصوص برتن یا ٹوکری
عَلَس۔۔Als۔۔صحابی کا نام بمعنی مخصوص کھانا
عَلْقَمَه۔۔Alqmh۔۔بہت سے صحابہ کا نام بنا ہے بمعنی حنظل کا ٹکڑا
عَمَّار۔۔Ammarبہت سے صحابہ کا نام بمعنی بہت زیادہ آخرت کو رونق بنانے والا ۔۔
عَمْر۔Amr۔بہت سے صحابہ کا نام بمعنی زندگی کا عرصہ/ عمر ۔
عُمَیْر۔۔۔Umir۔بہت سے صحابہ کا نام
عِمْرَان۔۔imran۔۔حضرت مریم علیہا السلام کے والد اور کئی صحابہ کا نام
عَمِیْرَه۔۔omirh۔۔۔صحابی کا نام بمعنی بڑا قبیلہ شہد کا چھتہ
عَنْبَس۔۔anbs۔۔صحابی کا نام بمعنی قابل تعریف شیریعنی بہادر
عَنْتَره۔۔antrh۔۔۔صحابی کا نام
عَوْسَجَه۔۔Aosjh۔۔صحابی کا نام بمعنی لڑائی میں بہادری کرنا
عَوْف۔۔Aof۔۔صحابی کا نام بمعنی حال/ شان/ مہمان/ خوشبودار پودا
عُوَیْف۔owief۔۔صحابی کا نام
عَوْن۔۔aoon۔۔۔صحابی کا نام بمعنی مدد کرنا
عُوَیْم۔۔۔owiem۔۔صحابی کا نام معنیٰ دن/ سال
عِیَاض.iyaz۔۔صحابی کا نام بمعنی بدلہ دینا
عَیَّاذ۔Aiaz۔صحابی کا نام بمعنی بہت زیادہ پناہ مانگنے والا
عُیَیْنَه۔۔۔۔oyinaصحابی کا نام نمعنی پانی کا چشمہ/ آنکھ غیرہ
عَوْذ۔۔۔aoozبنا پناہ گاہ
عِیَاذ۔iyaz۔۔بمعنی حفاظت
عَابِد۔۔۔abid ۔۔بمعنی۔عبادت گزار
عَائِش۔۔aaish۔۔بمعنی اچھی حالت والا
عَادِل۔..Adil ۔بمعنی۔انصاف پسند
عَدِیْل۔۔..Adil بمعنی۔۔بہت منصف
عَرِیْف۔..arief بمعنی ۔۔واقف کار/ باخبر/ سردار/ منتظم
عَرُوف….aarof ۔۔بمعنی. مستقل مزاج
عَارِف۔۔arif ۔۔بمعنی۔۔پہچاننے والا
عِرْفَان۔۔Irfan ۔۔بمعنی غوروفکر کے بعد کسی چیز کو پہچاننا
عَاکِف۔۔۔۔akif۔۔بمعنی۔۔پابند کرنے والا
عَاطِف۔۔۔۔۔atif۔۔۔بمعنی مہربان/ ملانے والا
عَدْنَان۔۔۔۔Adnan۔۔۔بمعنی قیام کرنا۔