Muslim Girls Names Starting with ج – Jim | ‘ج’ سے شروع ہونے والے نام – لڑکیوں کے اسلامی نام |

حرف جیم سے شروع ہونے والے اسلامی نام ۔

جُوَیْرِیَه۔صحابیہ کا نام، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا رکھا ہوا نام، بمعنی چھوٹی سی لڑکی ۔

جَمِیْلَه۔کئی صحابیات کا نام،بمعنی حسین و خوب رو ۔

جَبَلَه۔۔۔صحابیہ کا نام،بمعنی فطرت ، طبیعت ۔

جُدَامَه۔۔صحابیہ کا نام بمعنی وہ بالیاں جو پہلی مرتبہ گاھنے میں نہ ٹوٹیں ۔

جَرْبَاء۔صحابیہ کا نام، بمعنی تاروں بھرا آسمان ۔

جَسْرَه۔۔صحابیہ کا نام، بمعنی بہادری۔

جَعْدَه۔۔صحابیہ کا نام، بمعنی ایک پودے کا نام/ گھنگریالے بالوں کی لٹ ۔

جُمَانَه۔۔صحابیہ کا نام، بمعنی موتی ۔

جُمَیْمَه۔صحابیہ کا نام، بمعنیٰ پیشانی کے گھنے بال ۔

جَمَامَه۔۔۔۔۔۔۔۔۔آرام ۔

جَیَّدَه۔۔۔۔۔عمدہ۔

جُفَیْنَه۔۔۔فیاض اور مہربان ۔

1>‘ث’ سے شروع ہونے والے نام | لڑکیوں کے اسلامی نام |islamic girls name with meaning in urdu

2>Muslim girl Names Starting with ” ت ” Te | ‘ت’ سے شروع ہونے والے نام – لڑکیوں کے اسلامی نا |

3>ب’ سے شروع ہونے والے نام | لڑکیوں کے اسلامی نام | Muslim Baby Girls Names Starting With ب

4>بچیوں کے اسلامی نام | Ladkiyon Ke Islami Naam | لڑکوں کے اسلامی نام اور معنی

Leave a Comment