ہرن کا گوشت
ہرن عمدہ قسم کا شکار ہے اس کا گوشت بھی بہتر اور پسندیدہ ہوتا ہےیہ گرم خشک ہوتا ہے بعضوں نے اس کو بہت معتدل قرار دیا ہےمعتدل تندرست بدن والوں کے لئے نفع بخش ہےہرنی کے نوزائیدہ بچے کا گوشت سب سے عمدہ ہوتا ہےجوان ہرنی کاگوشت پہلے درجے میں گرم خشک ہوتا ہے بدن میں خشکی پیدا کرتا ہےتربدن والوں کے لئے بہترین ہےمصنف قانون شیخ نے بیان کیا کہ وحشی جانوروں میں سب سے عمدہ جواں سالہ ہرنی کا گوشت ہوتا ہے اگرچہ اس کا میلان سوداء کی طرف ہوتا ہے
Janwaron Ke Halal Hone Ke Bare Mein Fatwa | حلال اور حرام پرندوں گوشت
دودھ کے حیران کن فوائد |Benefits of Drinking Milk Urdu Hindi | Doodh Peene Ke Fayde