کبوتر کا گوشت | kabootar ka gosht khane ke fayde

کبوتر کا گوشت

کبوتر کا گوشت گرم تر ہوتا ہے جنگلی کبوتر میں رطوبت کمتر ہوتی ہے اور اسکے چوزوں میں رطوبت بہت زیادہ ہوتی ہےاور گھریلو اڑنے کے قابل چوزوں کا گوشت بہت ہلکا ہوتا ہے اور اس میں غذایت عمدہ ہوتی ہےنر کبوتر کا گوشت فالج زدہ عضو کی بے حسی سکتہ اور رعشہ کے لئے شفاء ہے
اسی طرح نر کبوتر کے سانسوں کی بو سونگھنے سے فائدہ ہوتا ہے اور اس کے چوزوں کے کھانے سے عورتوں کو جلد حمل قرار پاتا ہے
گردہ کے لئے مفید ہے خون زیادہ کرتا ہے

Leave a Comment