Ganne Ke Juice Ke Fayde In Urdu | What is Ganne Ka juice |شکر کھانے کے فوائد

قصب السکر( گنا)

 

گنے کا رس صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے

بس صحیح احادیث میں سکر کا استعمال ہوا ہے چناچہ حوض کوثر کے بارے میں ہے کہ اس کا پانی شکر سے بھی زیادہ شیریں ہے سکر کا لفظ اس حدیث کے علاوہ کہیں اور نہیں ملتا شکر نئ ایجاد ہے اس بارے میں قدیم اطباء نے بحث نہیں کی نہ اسے جانتے تھے اور نہ ہی مشروبات میں اس کا ذکر کہیں ملتا ہے بلکہ ان کو صرف شہد سے واقفیت تھی اور اسی کو دواؤں کے ہمراہ استعمال کرتے تھے

شکر کھانے کے فوائد

 

 

اس کا مزاج گرم تر ہے کھانسی کے لیے مفید ہے رطوبت اور مثانہ کو جلاء دیتی ہے

سانس کی نالی کو صاف کرتی ہیں اس میں شکر سے زیادہ تلیین پائی جاتی ہے قے پر ابھارتی ہے پیشاب آور ہے قوت باہ میں اضافہ کرتی ہے چنانچہ عفان بن مسلم نے بیان کیا کہ جو کھانے کے بعد گنا چوس لے تو وہ پورے دن جماع کا سرور اور لطف لے سکے گااگر اس کو گرم کرکے استعمال کیا جائے تو سینے اور حلق کی خشونت کو دور کرتا ہے ۔
اس سے ریاح پیدا ہوتی ہے اس لیے ریاح کو روکنے کے لیے اس کو چھیل کر کھانا چاہیے اور اس کے بعد گرم پانی سے اس کو دھو لیں تو اور زیادہ مفید ہے

شکر صحیح قول کی بنیاد پر گرم ترہے بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بارد ہے سب سے عمدہ شکر سفید صاف شفاف دانے دار ہوتی ہےپرانی شکر تازہ سے زیادہ لطیف ہوتی ہے

اگر اس کو پکا کر اس کا جھاگ نکال لیا جائے تو تشنگی اور کھانسی میں مفید ہےمعدہ میں صفرا پیدا کرنے کی وجہ سے معدہ کے لیے نقصان دہ ہے لیموں یا عرق سنترہ یا ترش

 

شہد میں تقویت معدہ پائی جاتی ہے پاخانہ نرم کرتی ہےنگاہ تیز کرتی ہے اور اس کا دھندلا پن ختم کرتی ہےاس کا غرغرہ کرنے سے خناق( یعنی سانس لینے میں دشواری ہونے والی بیماری) دور ہو جاتی ہےفالج اور لقوہ سے نجات ملتی ہے اور ان تمام بیماریوں سےجوبرودت کی بنیاد پر جسم میں رطوبات پیدا کرتی ہیں سب کو شفا بخشتی ہےاور رطوبات کو بدن کی گہرائیوں سے بلکہ تمام بدن سے ہی باہر نکال پھینکتی ہے
صحت کی حفاظت کرتی ہے اور اسے موٹا تازہ بناتی ہے اور جسم کو گرم کرتی ہے اور قوت باہ میں اضافہ کرتی ہےمواد فاسدہ کو تحلیل کر کے جلا بخشتی ہے اور رگوں کے منہ کھول دیتی ہے

لیکن آنتوں کی صفائی کرتی ہے کیڑے کو خارج کرتی ہیں عفونت سے ہونے والی بد ہضمی کے لئے قاطع ہےاور ساتھ ہی یہ مفید سالن بھی ہےٹھنڈے اور بلغمی مزاج والوں اور بوڑھوں کے لیے موزوں ترین دوا ہےالغرض شہد سے زیادہ مفید کوئی دوا نہیں علاج کے لئے اور دواؤں سے مایوسی کے وقت یہی ایک چیز جو نافع ہوتی ہے اعضائے انسانی کی محافظ ہےمعدہ کی تقویت کو جلا بخشتی ہےپھر اس کے منافع اور خصوصیات کے سامنے شکر کا کہاں ذکر اور کیا مقام ہے

chandi ke glass me pani pine ke fayde | سونا اور چاندی کا مختصر سا تعارف | chandi ke upay | चांदी कब पहनना चाहिए?

barish ke fayde in urdu | بارش کے پانی کے فوائد | بارش کے پانی کے فوائد | بارش کے 6 حیران کن فائدے |

حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ سونا | حالت حیض میں بوس و کنار کرنا جائز ہے یا نہیں ۔۔؟ | Menses (Haiz) Ki Halat Me Biwi Se Humbestri Karna kaisa hai

molanamasood nqb

Leave a Comment