سورۃ العلق کے فوائد ۔
جوڑوں کے درد کو زائل کرنے کے لیے بہترین عمل ۔
سورۃ العلق کا نماز فجر سے بعد سورج نکلنے سے پہلے سات مرتبہ پڑھنا پھر ایک سجدہ تلاوت کرنا اور سجدے میں حَسبِیَ اللہ و نِعْمل مُولا ونِ٘عم نَصِیر سات مرتبہ پڑھناجوڑوں کے درد کے لئے نہایت مفید عمل ہے ۔ اس عمل کو کرنے سے ان شاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے جوڑوں کا درد بالکل ختم ہو جائے گا اور بندہ تندرست ہو جائے گا صحت یاب ہوجائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔
دشمن کی پریشانی کے لئے ۔
اگر کوئی ظالم دشمن بلاوجہ ستاتا ہو اور بعض نہ اتا ہو تو ایسے دشمن کو پریشان کرنے کے لیے سورۃ العلق سات مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ تعالی دشمن پریشان اور بے چین ہو جائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔
زہن کو تیز کرنے کے لیے بہترین عمل ۔
ذہن کی تیزی اور حافظ کو تیز کرنے کے لیے یہ علم الانسان مالم یعلم تک لکھ کر پانی میں گھول کر پلائیں ان شاء اللہ تعالی اس کا ذہن تیز حافظہ قوی ہو جائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے