ghar wapis lane ke upay | گمشدہ اور بھاگے ہوئے شخص کی واپسی کے لیے کونسا وظیفہ | Tib e nabvi

گمشدہ اور بھاگے ہوئے شخص کی واپسی کے لیے کونسا وظیفہ

اگر کوئی شخص بھاگ جائے یا گم ہو جائے تواس کے سلامتی سے واپسی لوٹ آنے کے لیے سورۃ اللیل کو باوضو ہرن کی کھال پر لکھ کرکسی درخت کی شاخ پر باندھ دیےکہ وہ ھلتا رہے انشاءاللہ اللہ تعالی اللّه کے فضل و کرم سے بھاگا ہوا یا گم ہوا یا غائب ہوا جلد واپس آ جائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور اس عمل کی برکت سے

 

Leave a Comment