سورۃ النبا کے فائدے ۔
آنکھوں کی روشنی کے لیے وظیفہ ۔
جو شخص سورت نبا کو بعد نماز عصر باوضو تین مرتبہ پڑھتا ہے اس کی آنکھوں کی روشنی بڑھتی ہے ا اور آنکھوں کی روشنی ضائع نہیں ہوتی انشاء اللہ تعالی اللہ کے فضل و کرم سے بشرطیکہ آپ کا یقین پختہ ہو ۔