لوگوں کو اپنے تابع کرنے کے لئے وظیفہ ۔
تسخیر خلائق کے لئے سورۃ قیامہ کو روزانہ سات مرتبہ باوضو پڑھ لیا کریں انشاءاللہ تمام لوگ آپ کے تابع ہوں گے اور خوب عزت کریں گے اور خوب خدمت کریں گے انشاءاللہ بشرطیکہ آپ کا یقین کامل ہو کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے کہ اعمال کا دارومدار یقینا نیت پر ہے جیسی انسان نیت کرتا ہے ویسا ہی ہوتا ہے آپ اپنی نیت کو یقین کو ٹھیک کرکے یہ وظیفہ کرے انشاءاللہ تمام لوگ آپ کے تابع ہو جائیں گے
Desi Ghee Khane ke Fayde | Desi Ghee benefits in urdu |دیسی گھی کے فوائد