Surah Dahr Benefits | سورۃ الدہر کے فوائد | Dushman Se Bachne Ki Dua In Urdu | دشمن کے دفع ہونے کے لیے وظیفہ

سورۃ الدہر کے فوائد ۔

دشمن کے دفع ہونے کے لیے وظیفہ ۔

جو شخص روزانہ سات مرتبہ سورۃ دہرکی باوضو تلاوت کرے گا نیت دشمن کے دور ہونے کی کرے اللہ کے فضل و کرم سے انشاءاللہ سات روز میں دشمن دفع ہو جائے گا انشاءاللہ بشرطیکہ آپ کا یقین کامل ہو تو ضرور سات روز کے اندر اندر دشمن دفع ہو جائے گا انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اس پریشانی سے آپ کو نجات مل جائے گی انشاء اللہ

شبرم (ایک گھاس کا نام ہے ) | Shabram | Tib e Nabvi

Leave a Comment

WhatsApp us