Surah Muzammil Benefits In Urdu | سورۃ مزمل کا خاص وظیفہ ہر قسم کی پریشانی اور مشکل ختم

 

سورۃ مزمل کا خاص وظیفہ ہر قسم کی پریشانی اور مشکل ختم

 

اگر کسی شخص کو کوئی مشکل پیش آ گئی ہو تو اسے چاہیے کہ سات روز تک یہ اکیس روز تک روزانہ اکیس مرتبہ   پڑھیں تین دفعہ اول آخر درود شریف تین مرتبہ پہلے تین مرتبہ بعد میں اور اس وظیفے کے دوران گوشت کھانا چھوڑ دے گوشت بند کر دے انشاء اللہ تعالی اس کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی ۔اور اگر فائدہ نمبر ایک کو جس طریقے سے درج ذیل ہے ان کے بتائے ہوئے طریقے سے پڑھے گا تو انشاءاللہ تعالی مالدار بھی ہو جائے گا ۔


اگر عورت کو بچہ ہونے والا ہے اس سے بہت شدت کی تکلیف ہو رہی ہے تو گیارہ مرتبہ سورۃ مزمل شکر پر دم کر کے اسے کھلا دیں انشاء اللہ تعالی بچہ باسانی پیدا ہو جائے گا ۔

۔
اگر سورۃ مزمل کو 3 بار باوضو پڑھ کر پانی پر دم کر کے اسے منہ پر مل کر کسی حاکم یا افسر یا کسی ظالم آدمی کے پاس وہ پانی لے جائے تو وہ ظالم حاکم جو بھی ہے ان شاء اللہ تعالی آپ کی عزت کرے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔
فائدہ نمبر4 ۔
اگر کوئی شخص قید میں ہو یا اس کا مقدمہ چل رہا ہو تو وہ سورۃ مزمل کو باوضو مشکل زعفر ان سے لکھ کر موم جامہ کرکے اپنے دائیں بازو میں باندھ لیں ان شاء اللہ تعالی قیدی فورن آزاد ہو جائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔اگر کسی بچے پر جنات وغیرہ کا اثر ہو تو سورۃ مزمل فولاد چاکو پر اکتالیس مرتبہ پڑھ کر دم کر کے بچے کو کھڑا کرکے اس کے سائے میں گارڈ دے انشاء اللہ تعالی وہ بچہ اس قسم کی بیماری سے محفوظ ہو جائے گا اللہ کے فضل و کرم سے ۔اگر مرد عورت میں باہم موافقت نہ ہو دونوں کی بنتی نہ ہو تو ان کو چاہئے کہ سورت مزمل کو 21 مرتبہ پڑھ کر جو خلاف ہے اس کو پلا دے یا کسی چیز میں ملا کر اسے کھلادے انشاء اللہ تعالی دونوں کے اندر اتفاق پیدا ہو جائے گا اور محبت بڑھتی جائے گی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔ سورۃ مزمل کے خواص بے شمار ہے اور انکا پڑھنے کا سہل طریقہ یہ ہے فجر کی نماز کے بعد 6 مرتبہ ظہر کی نماز کے بعد سات 7 مرتبہ پڑھیں اور عصر کی نماز کے بعد آٹھ مرتبہ پڑھیں اور مغرب کی نماز کے بعد نو مرتبہ پڑھیں اور عشاء کی نماز کے بعد گیارہ مرتبہ پڑھے اس طریقے سے ہمیشہ پڑھتا رہے انشاء اللہ تعالی اس کے فوائد اس کی فضیلت آپ کے سامنے عنقریب آ جائیں گے اور بہت سے آپ کے مشکل کام آسان ہو جائے گا حل ہو جائے کسی قسم کی پریشانی نہ ہو گی انشاءاللہ ۔ اور اگر اکتالیس مرتبہ سورۃ مزمل اور اول آخر تین تین مرتبہ درود شریف تین مرتبہ پہلے تین مرتبہ بعد میں پڑھیں تو دولت سے مالا مال ہو گا ان شاء اللہ تعالی اور اگر گیارہ مرتبہ روزانہ پڑھے تو ہر قسم کی پریشانیوں سے محفوظ رہے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور اگر کسی بیمار پر پڑھ کر دم کرتا رہے تو اس کو شفا ہو گی انشاءاللہ

How To Use Miswak Sunnah | Miswak Ke Fayde In Urdu | مسواک کے بارے میں حدیث

Leave a Comment