surah jinn ka wazifa |سورۃ الجن کے فضائل | Qurani Waaif

سورۃ الجن کے فضائل ۔

قید سے رہائی کے لئے ۔

اگر کوئی شخص قید کے اندر ہے اور وہ کثرت سے سورۃ جن کی تلاوت کرے روزانہ باوضو سورت جن کو کثرت سے پڑھے تو اللہ رب العزت بہت ہی جلد اس کی رہائی کا سبب بنا دیں گے اسے قید سے آزاد کر دیں گے۔

آسیب جنات وغیرہ کو دور کرنے کے لئے بہترین عمل ۔

سورۃالجن کو زعفران سے یا کالی روشنائی سے سفید کاغذ پر لکھ کر آسیب والے کے گلے میں ڈال دیں انشاء اللہ تعالی اس کا آسیب دور ہو جائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔اور یہ آسیب کے لئے بہت مجرب عمل ہے ۔

Leave a Comment