شدید زخموں کا جلد صحیح ہونے کے لیے بہترین عمل ۔
Surah Talaq Ka Wazifa
اگر کسی شخص کو شدید قسم کے زخم ہیں اور وہ زخم صحیح ہونے میں نہیں آ رہے تو سورۃ الاطلاق کو تین مرتبہ روزانہ پڑھ کر ان زخموں پر پھونکے دم کردیں انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے وہ زخم جلد ہی ٹھیک ہوجائیں گے۔