سورۃ النجم کے فائدے ۔
اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس کی ہر قسم کی مراد پوری ہوجائے تو اس شخص کو چاہیے کہ سورۃ النجم کو روزانہ 21مرتبہ پڑھ لیا کریں انشاء اللہ تعالی ہر قسم کی نجات پوری ہو جائے گی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔
دشمنوں پر فتح حاصل کرنے کے لیے ۔
اگر کسی شخص کے دشمن اسے تنگ کر رہے ہو اور وہ ان دشمنوں سے بہت پریشان ہو تو اس شخص کو چاہئے کہ روزانہ سورۃ النجم 21مرتبہ پڑھ لیا کرے انشاء اللہ تعالی چند ہی دنوں کے اندر دشمنوں سے نجات مل جائے گی اور دشمنوں پر فتح حاصل ہوگی دشمنوں پر غالب آجائے گا دشمن مغلوب ہو جائیں گے اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔