نزلہ زکام کھانسی کا علاج
ارز
ہمزہ مفتوحہ اور راہ ساکن کے ساتھ صنوبر کو کہتے ہیں حدیث میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو بیان کیا ہےکہ مومن کی مثال کھیت کے تروتازہ پودے کی طرح ہے اسے ہوا زمین پر بچھا دیتی ہے کبھی کھڑا کر دیتی ہے اور کبھی اسے جھکا دیتی ہے اور منافق کی مثال صنوبر کے درخت کی طرح ہے جو ہمیشہ اپنی جگہ پر کھڑا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ ایک بار جڑ سے اکھڑ کر گر جاتا ہے
تخم صنوبر کا مزاج حاررطب ہے یعنی گرم اور تر ہے اس کی خاصیت انضاج مواد ہے طبیعت کو نرم کر دیتا ہے اور اسے تحلیل کرتا ہے اس میں ایک طرح کی تلخی ہوتی ہے جو پانی میں بھگونے سے ختم ہو جاتی ہے یہ دیر ہضم ہےاس میں قوت اور غذائیت بکثرت ہوتی ہے کھانسی اور پھیپھڑوں کی رطوبات کو صاف کرنے کے لیے بہترین دوا ہے اس کے استعمال سے منی میں اضافہ ہوتا ہے اور مروڑ پیدا کرتا ہے جوکھٹے انار کھانے سے دور ہوتا ہے
Najaiz Mohabbat Khatam Karne Ka Wazifa | ناجائز محبت چھڑانے کا عمل | محبت دل سے نکالنے کا عمل
Har Dard Se Nijat Ka Wazifa ! Dard Khatam Karne Ka Wazifa ! Dua For Body Pain