Jiryan Ka Gharelu Ilaj | pait dard ka ilaj | پیٹ میں درد کی دعا | جریان کا دیسی علاج

جریان کے لیے ۔

اگر کسی کا مادہ منویہ پتلا ہو گیا ہو اور جریان منی کی شکایت ہو تو باوضو ہو کر روزانہ سورۃ حجرات تین مرتبہ پڑھیں اور پانی پر دم کرکے مریض کو پلائیں اور یہ عمل 41 دن تک کرے انشاء اللہ تعالی صحت یاب ہو جائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔

 

سورۃ قٓ کے فائدے ۔

پیٹ کی بیماریوں کے لیے ۔

پیٹ کی تمام بیماریوں کے لئے بہت بہترین عمل ہے کہ اگر کسی کے پیٹ میں کسی بھی طرح کی کوئی بیماری ہو کوئی درد رہتا ہو تو وہ شخص سورۃ قٓ کو لکھ کر پانی گھول کر پی لے انشاء اللہ تعالی چند ہی دنوں کے اندر اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پیٹ کی تمام بیماریوں سے نجات مل جائے گی

۔دیوانگی اور پاگل پن دور کرنے کے لئے ۔

پاگل پن اور دیوانگی کو دور کرنے کے لئے بہترین عمل یہ ہے کہ سورۃ ق کو لکھ کر پانی میں گھول کر مریض کو پلائیں انشاء اللہ تعالی جلد ہی دنوں کے اندر مریض کے دماغ سے ہر طرح کا خوف نکل جائے گا اور اس کا پاگل پن دور ہو جائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔آنتوں تو کے کیڑے اور چرنے اگر آنتوں میں کیڑے ہو یا زیادہ مٹی کھانے کی وجہ سے چر نے ہوگئے ہوں تو وضو کر کے سورۃ ق پڑھ کر بارش کے پانی پر دم کر کے بچے کو پلائے انشاء اللہ تعالی بچہ صحت یاب ہوجائے گا اور اگر بارش کا پانی نہ ملے تو سادہ پانی کوئی بھی پانی لے لیں اس پر دم کرکے اسے پلائیں انشاء اللہ تعالی بچے کا ہر مرض دور ہو جائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔

Leave a Comment

WhatsApp us