مقصد میں کامیابی اور مراد پوری کرنے کے لئے اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس کا مقصد پورا ہو اور وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہو یا اس کی دل کی کوئی مراد ہو کہ اس کی مراد پوری ہو جائے ۔ تو اس شخص کو چاہیے کہ با وضو ہو کر سورۃ زخرف آٹھ مرتبہ روزانہ پڑھے اور جب تک پڑھتا رہے جب تک اس کے دل کی مراد پوری نہ ہو جائے اس کا مقصد پورا ہو جائے ۔ انشاء اللہ تعالی اس سورت کے پڑھنے سے اس کا مقصد بہت جلد پورا ہو جائے گا ۔ اور اس کے دل کی مراد بھی پوری ہو جائے گی ۔ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے میرے بھائی یہ ہے قرآن پاک کی آیتوں کی سورتوں کی فضیلت کہ اس کے پڑھنے پر ثواب بھی ہے اور بیماری سے نجات بھی ہے اور انسان کے درجے بلند ہوتے ہیں ۔ یعنی کہ ہر طرح فضیلت ہی فضیلت ہے قرآن پاک اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کو صحیح طریقے سے پڑھنے کی سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین