bewa ki iddat ka tarika in urdu | budhi aurat ko talaq | بڑی عمرکی عورت کو طلاق | talaq in urdu

  اگر ایسی بڑھیا کو طلاق مل گئی کہ جس کو ماہواری نہیں آتی اس کی عدت بھی تین مہینے ہیں جب عدت مکمل ہو جائے گی اس کو بھی اختیار ہے جو چاہے کرے نکاح کرنا چاہے تو نکاح کرے جب تک تین مہینے پورے نہیں ہوں گے اور تین مہینے کے اندر اندر کچھ نہیں کر سکتی تین مہینے تک اس کو بیٹھنا لازمی ہوگا

Leave a Comment

WhatsApp us