surah ahzab with urdu | miya biwi ka pyar | shadi ka mujarab wazifa | سورۃ الاحزاب کے فائدے | wazaif qurani

سورۃ الاحزاب کے فائدے ۔

میاں بیوی میں نا اتفاقی اورعدم موافقت کو دور کرنے کے سورۃ احزاب کو باوضو پڑھنا بہت کار آمد ہے ۔ اس کے پڑھنے سے ان شاء اللہ تعالی میاں بیوی میں محبت اتفاقی پیدا ہو جائے گی ۔ اور ظالم کے ظلم سے نجات کے لئے بہترین عمل ۔ اگر کوئی ظالم کسی مظلوم ناحق پر ظلم کرتا ہے اور ظلم و تعدُد سے باز نہیں آتا ۔ تو سورۃاحزاب کو با وضو ہو کر سات مرتبہ پڑھے انشاءاللہ ظالم کے ظلم سے نجات مل جائے گی ۔ اور ظالم اس کا فرماں بردار بن جائے گا ۔


اور لڑکے یا لڑکی کی شادی کے لئے بہترین عمل ۔
اگر کسی لڑکے یا لڑکی کا رشتہ نہ ہوتا ہو یا بات سن کر پھر رہ جاتی ہو یا منگنی ٹوٹ جاتی ہو کسی بھی حالت سے رشتہ نہ ہو رہا ہو . تو سورۃ احزاب کو باوضو لکھ کر تعویذ بنا کر اگر لڑکا ہو تو اس کے دائیں بازو پر اور لڑکی ہو تو اس کے بائیں بازو پر باندھ دے انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کی مدد سے رشتہ جلدی مل جائے گا اور اچھے گھر میں ملے گا ۔اور رشتے کی تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی ۔

Leave a Comment