haiza aurat ko talaq | talaq ki iddat kitne din hai | talaq in quran

مسئلہ نمبر 1 جیسا کہ پہلے عرض کیا ہے کہ طلاق کے بعد یا تو عورت حیض والی ہوگی یا بڑھیا ہوگی
ایسی کہ جس کو ماہواری کا خون نہیں آتا یا ایسی ہوگی جس کو نابالغ ہونے کیوجہ سے خون نہیں آتا تو ایام والی کا بیان ہوچکااب اس کا بیان ہے جس کوماہواری آتی ہی نہیں بڑھاپے کی وجہ سے یا نہ بالغ ہونے کی وجہ سےاگر چھوٹی لڑکی کو طلاق مل گئی جس کوا بھی حیض نہیں آتا تو اس کی عدت تین مہینے ہے جب تین مہینے مکمل ہو جائیں گےاس کے بعد اس کو اختیار ہے جو چاہے کرے چاہے نکاح کرے یا نہ کرے

Leave a Comment