سورۃ حجر کے فائدے ۔
اگر کسی شخص کا جگر بڑھ گیا ہوں یا سخت ہو گیا ہوں تو وہ شخص سورۃ حشر کی تلاوت کرے روزانہ سات مرتبہ انشاء اللہ آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائے گا ۔ اگر کوئی شخص سورۃ حجر کو زعفران سےباوضو ہو کر لکھ کرپاک پانی سے دھو کر جس عورت کا دودھ نہ اترتا ہو اسے پلا دیں تو انشاء اللہ تعالی اس کے دودھ میں اضافہ ہو جائے گا ۔ خریدوفروخت میں برکت کے لیے جب کوئی چیز خریدیے یا فروخت کریں اگر اس چیز پر سورۃ حجر پڑھ کر دم کیا جائے تو وہ چیز بابرکت بن جائے گی ۔
جس مال کو خریدے گا یا فروخت کرے گا اس میں برکت ہو جائے گی ۔