surah hajj ki fazilat | سورۃ حج کے فائدے ۔

سورۃ حج کے فائدے ۔

جب کسی شخص کو کوئی سمندری یا دریائی سفر درپیش ہو تو جہاز یا کشتی میں سوار ہونے سے پہلے وضو کر کے اطمینان سے اچھی طرح اس سورۃ حج کو تین مرتبہ پڑھیں ۔ انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے تمہاری جہاز یا کشتی جس پر تم سوار ہو خیریت کے ساتھ اپنی منزل مقصود پر پہنچ جائے گی ۔ اور ہر قسم کے نقصان سے محفوظ رہے گی ڈوبنے سے محفوظ رہے گی خراب ہونے سے انشاءاللہ محفوظ رہے کی

Leave a Comment