اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
اگر کوئی شخص نا حق قید ہوگیا ہو تو وہ شخص روزانہ بلا ناغہ سورۃ انفال کی تلاوت کرے انشاء اللہ تعالی رہا ہوجائے گا ۔ نیز اس سورت کا پڑھنے والا ہمیشہ کامیاب رہے گا ۔ اسے عزت حاصل ہوگی اور دشمنوں پر ہیبت طاری ہو گئی ۔
اگر کسی شخص کو ظالم حاکم یا عدالت میں جانا پڑے اور وہ پریشان ہو تو اس کو چاہیے کہ سورۃ انفال لکھے اور موم جمہ کر کے گلے میں ڈالیے ۔ یا دائیں بازو پر باندھ لیے۔ انشاء اللہ تعالی حاکم اس کے ساتھ نرمی سے پیش آئے گا ۔