Jadu hai Ya Nahi Maloom Karain ka trikah
مریض کا حال دریافت کرنا اور یہ تحقیق کرنا کہ آسیب ہے یا مرض یا سحر: یہ نقش جو ذیل میں لکھا ہے اس کو (مٹی کے کورے برتن میں کالی سیاہی سے) لکھ کر مریض کے سر پر سات مرتبہ اتارے پھر آگ میں ڈالے۔ اگر حرف سفید ہوں تو سحر ہے۔ اور اگر حروف سرخ ہوں تو آسیب وغیرہ ہے۔ اور اگر حروف غائب ہوجائیں تو آسیب پری ہے۔ اور اگر حروف سیاہ رہیں تو جسمانی مرض ہے۔ وہ نقش یہ ہے:
۱۱ ۳ ۸ ۵۱ ع ۹ ح ۴ ع ۱۲ ۱۱ ۴ ۳ 2