میرے بھائیو قرآن پاک کی سورتوں کی آیتوں کی فضیلت بیان کی جا رہی ہے ۔
Adhay Sir (Migraine) ke Dard ka Totka
نمبر 1۔ سورت فاتحہ۔
سورۃ فاتحہ کو سر کے درد کے لیے ماتھے پر ہاتھ رکھ کرپڑھیں اول آخر درود شریف پڑھ کر دم کریں تمام درد سر کے لیے بہت مفید ہے ۔ 3 دن ایسا کریں انشاءاللہ رحمت ہو گی.. پیٹ کے درد کے لیے نمک پر دم کر کے دے ۔ درد والا مریض نمک کو تھوڑا تھوڑا چکھا کرے ۔ انشاءاللہ پیٹ کا درد ختم ہو جائے گا ۔ بخار اور حرارت کے لیے سات مرتبہ پانی پر دم کر کے پلایں انشاء اللہ تعالی بخار سے اتر جائے گا
۔
۔