Agar shohar namard ho To Biwi ko kiya karna chahiye | اگر شوہر نامرد ہو تو بیوی طلاق کیسے حاصل کرے | Talaq ka masla

 نامردآدمی کی بیوی کا طلاق کا حکم اور طلاق کے متفرق مسائل

مسئلہ نمبر 1 اگر عورت عدالت میں دعوی کرے کہ شوہر ہمبستری پر قادر نہیں لہذا مجھے علیحدگی کرائی جائے کیا عورت کو عدالت علیحدگی کرا دے گی عورت اور شوہر کے درمیان

جواب عورت کو شوہر سے جدا نہیں کیا جائے گا مگر شوہر کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی علاج معالجے کے لیے اگر وہ صحیح ہو گیا ٹھیک ورنہ عدالت سے رجوع کیا جائے گا تو عدالت عورت کو علیحدہ کر دے گی اور اس کی علیحدگی شوہر سے یہ طلاق بینا ہوگی اور عورت عدت گزار کر دوسرا نکاح کر سکتی ہے

مسئلہ نمبر 2 اگر کوئی آدمی پیدائشی طور پر ہی نہ مرد ہو اور اس کی شادی ہو جائے اور ڈاکٹر وغیرہ بھی کہہ دیں کہ یہ اب صحیح نہیں ہو سکتا اس سے طلاق کا مطالبہ کرتے ہیں تو طلاق نہیں دیتا کیا عدالت طلاق دے سکتی ہے کہ نہی

جواب عدالت سے رجوع کیا جائے گا اور عدالت حکم لگا دے گی جدائی کا اور یہ حکم جدائی کا جو ہوگا یہ طلاق بینا شمار ہوگی اور عورت عدت گزار کر دوسرا نکاح کرسکتی ہے

Leave a Comment