غصہ میں تین طلاق دے دے
gussa main talaq
مسئلہ نمبر 4 اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کو غصہ میں تین طلاق دے دے تو کیا تین طلاق واقع ہو جائیں گی کہ نہیں
جواب ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ اسی طرح کا واقعہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں پیش آیاایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کی بیوی کاتو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس صحابی کی بیوی کو فرمایا کہ تو پہلے شوہر کے لئے حلال نہیں ہوگی جب تک کہ دوسرے شوہر سے ہمبستری نہ کرے اور تجھے طلاق دے دے اور تیری عدت پوری ہوجائے پھر تو پہلے شوہر سے نکاح کر سکتی ہے ورنہ نہیں اسی طرح ایک عورت صحابیہ رضی اللہ تعالی عنہا فاطمہ بنت عمیس تھی ان کو ان کے شوہر نے تیسری طلاق دے دی تھی ان کے لیے ایسا حکم فرمایاتو عورت حلالہ شرعی کے بعد پہلے شوہر کے لئے حلال ہوتی