triple talaq fatwa | Three or One Talaq | Divorce in Islam | طلاق مغلظہ(ثلاثہ) |

 طلاق مغلظہ طلاق مغلظہ کی تعریف اور اس کا حکم

Three or One Talaq

طلاق مغلظہ یعنی سخت ترین طلاق یعنی ایسی طلاق کے جس کے بعد عورت اپنے شوہر پر حرام ہو جاتی ہے جب تک کے دوسرا نکاح نہ کرے اور وہ شوہراس کو طلاق نہ دےاور اس کی عدت پوری نہ ہوجائے یا وہ شوہر مر نہ جائے اور اس کی عدت پوری نہ ہو جائے

 

 

 

 

طلاق کی تین قسمیں ہیں حکم کے لحاظ سے طلاق رجعی طلاق بائن اور طلاق مغلظہ اور تیسری طلاق

ہے طلاق مغلظہ

مسئلہ نمبر 1 اگر شوہر بیوی کو تیسری طلاق دے دے تو کیا اس کو رجوع کا حق حاصل ہے کہ نہیں
جواب تیسری طلاق کے بعد عورت اپنے شوہر کے پاس نہیں رہ سکتی کیونکہ آپس میں وہ اجنبی ہو جاتے ہیں شوہر پر عورت حرام ہو جاتی ہے جب تک کے عورت کا نکاح کسی اور آدمی سے نہ ہو اور وہ اس کو طلاق نہ دے اور عورت کی عدت پوری نہ ہوجائے یا وہ شوہر اس کا مر جائے اور اس عورت کی عدت پوری ہو جائ

 

 

Talaq ka mukamal masla

Leave a Comment