Haiz ki Halat Mein Talaq ! Biwi Agar Haiz Ki Halat Hamal Ho To Talaq Dene Se Talaq Hogi Ya Nahi ! حیض کی حالت میں طلاق دینا

حیض کی حالت میں طلاق دینا

Haiz ki Halat Mein Talaq

حالت حیض میں طلاق دینا کبیرہ گناہ ہے بہت سخت گناہہے اللہ جل جلالہ و عم نوالہ بہت سخت ناراض ہوتے ہیں اس لئے حکم دیا گیا ہے کہ حالت طہر میں پاکی میں طلاق دی جائے اگر دینی ہو اگر طلاق حالت حیض میں بھی دے دے گا تو طلاق واقع ہو جائے گی لیکن انتہائی گناہگار ہوگا اور نافرمان ہوگا اللہ کے نزدیک اور سخت مجرم ہوگا اللہ ذوالجلال کی بارگاہ میں

مسئلہ نمبر دو حالت حمل میں طلاق دینا کیسا ہے طلاق واقع ہوگی کہ نہیں جیسا کہ معاشرے میں مشہور ہےکہ

طلاق واقع نہیں ہوتی

جواب طلاق حالت حمل میں بھی واقع ہو جاتی ہے لیکن یہاں بھی وہی مسئلہ ہے کہ حالت حمل میں طلاق دینا جائز نہیں حرام ہے بہت بڑا گناہ ہے ایسا ہرگز نہیں کرنا چاہیے جیسا کہ مشہور ہے ایسا بالکل نہیں بلکہ طلاق واقع ہو جاتی ہے

Leave a Comment