Kisi k dil mein shadeed mohabbat paida karne ka wazifa
دلی محبت کے لیے پانچویں وظیفہ
جس کسی سے کسی کو محبت ہو اس کو چاہیے کہ اپنی محبوبہ کے پیشانی کے بال پکڑ کر سورۃ القدر کی تلاوت کرے تو اس سے کوئی ایسا عمل سرزد نہیں ہو گا جو محبوب کو ناگوار گزرے ۔۔۔
وظیفہ نمبر 37
Shadeed mohabbat ka wazifa
قلبی محبت کا چھٹا وظیفہ
ہر روز ایک ہزار بار یا مغنی کا ورد کرتو تونگری حاصل ہوگی ۔اور اگر اس کو بیوی کے ساتھ ہمبستری کرتے وقت پڑھے تو بیوی اس شوہر سے محبت کرنے لگے گی
وظیفہ نمبر 38
محبت قلبی کا ساتواں وظیفہ
Mohabbat mein pagal Karne ka Amal
الودود اللہ کے اس نام کو کھانے پر ایک ہزار بار پڑھ کر بیگم کے ساتھ مل کر کھائے تو وہ پیار کرنے والی اور فرماں بردار ہو جائے گی
وظیفہ نمبر 39
Kisi ko apni mohabbat mein deewana banane ka Wazifa
دلی محبت کے لیے آٹھواں وظیفہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم کو 786 مرتبہ پانی پردم کر کے جس کو بھی لائیں اس کو محبت ہو جائے گی اور گہری ہوگی اگر ناجائز کاموں میں استعمال کرے گا تو پھر یہ وظیفہ سےوبال کا خطرہ ہے
وظیفہ نمبر 40
Kisi ko apna banane ki Dua
دلی محبت کا نواں وظیفہ
اگر میاں بیوی میں سے کسی کو دوسرے سے نفرت ہو محبت نہ ہو۔ تو درج ذیل آیات کو لکھ کر محبت کرنے والااپنے پاس رکھے اور نمک یا مٹھائی پر پڑھ کر محبوب کو کھلا دیں اور درج ذیل دعا میں فلانة کی جگہ اپنی محبوب اور فلاں کی جگہ محب کا نام لکھیں تو آیات یہ ہیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم والقیت علیک محبة منی ولتصنع علی عینی اذ تمشی اختک فیقول ھل ادلکم علی من یکفلہ فرجعنٰک الٰی امک کئ تقر عینہا ولا تحزن وقتلت نفساً فنجیناک من الغم وفتناک فتونا یا مقلب القلوب ویا مسخر السماوات السبع والارضین السبع قلب لفلانة قلب فلان باالخیر لاداء الحقوق یا ودود حبب یاودود حبب یا ودود۔۔۔
وظیفہ نمبر 41
shohar ki mohabbat ke liye dua
شوہر کو مہربان کرنے کے لیے وظیفہ
جس عورت کا شوہر ناراض ہو اس کو چاہیے کہ وہ درج ذیل آیت کو مٹھائی وغیرہ پر پڑھ کر لائے انشاءاللہ اس کا شوہر مہربان ہو جائے گا لیکن یہ بات ذہن میں رہے ناجائز کام میں اس کا اثر ہرگز نہیں ہوگا
وہ آیت یہ ہے
ومن الناس من یتخذ من دون اللہ انداداً یحبونہم کحب اللہ والذین آمنوا اشد حباً للہ ولو یری الذین ظلموا اذ یرون العذاب ان القوة للہ جمیعاً وان اللہ شدید العذاب
Jadu Check Karne Ka Tarika