اہل خاندان کی باہمی محبت اور الفت کے لیے وظیفہ
Ghar me larai jhagra khatam karne ka wazifa
درج ذیل وظیفہ روزانہ 41 مرتبہ پڑھیں یہ کھانے پینے کی اشیاء پر گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کر کے گھر کے سبھی افراد کو کھلائیں اور اسی طرح اگر پینے کی چیز ہو تو پلائیں۔ ۔
وظیفہ یہ ہے
ولہ اسلم من فی السماوات والارض طوعا وکرھا والیہ ترجعون۔ ۔۔
یارحمان کل شئ وراحمہ اذلة علی المومنین اعزة علی الکافرین۔ ۔۔
وظیفہ نمبر 32
دلی محبت کے لئے پہلا وظیفہ
Mohabbat hasil karne ka wazifa
محبت کے لیے نیچے دی گئی آیت کو مٹھائی وغیرہ پر دم کرکے کھلائیں دلی محبت ان شاءاللہ ہو جائے گی
ھوالذی ایدک بنصرہ وبالمومنین والف بین قلوبہم لو انفقت مافی الارض جمیعا ما الفت بین قلوبہم ولکن اللہ الف بینہم انہ عزیز حکیم
وظیفہ نمبر 33
Kisi ko Pane Ki Dua
قلبی محبت کے لیے دوسرا وظیفہ
قلبی محبت کے لیے نیچے دی گئی رعایت کو مٹھائی وغیرہ پر دم کرکے کھلائیں انشاء اللہ تعالیٰ العزیز محبت ہو جائے گی
آیت یہ ہے
یوسف اعرض عن ھذا واستغفری لذنبک انک کنت من الخاطئین وقال نسوة فی المدینة امرآة العزیز تراود فتٰہا عن نفسہ قد شغفہا حبا انا لنراھا فی ضلال مبین
وظیفہ نمبر 34
kisi ko hasil karne ki dua
دلی محبت کے لیے تیسرا وظیفہ
جس کسی کے ساتھ دلی محبت چاہتے ہو اس کو درج ذیل آیت مٹھائی وغیرہ پر کسی شرینی چیز پر دم کرکے کھلائے انشاء اللہ تعالی محبت ہو جائے گی
وایت یہ ہے
انی احببت حب الخیر عن ذکرربی حتیٰ توارت بالحجاب ردوھا علی فطفق مسحا بالسوق والاعناق۔ ۔۔۔
وظیفہ نمبر 35
دلی محبت اور ترقی روزگار کے لیے چوتھا وظیفہ
Pyar ko hasil karne ki dua
درج ذیل آیت کو اگر تعویذ بنا کر باندھے
تو اس کی بیوی اس کو بہت زیادہ چاہنے لگے گی
وہ آیت یہ ہیں
وقال الملک ائتونی بہ استخلصہ لنفسی فلماکلمہ قال انک الیوم لدینا مکین امین قال اجعلنی علی خزائن الارض انی حفیظ علیم
وکذالک مکنا لیوسف فی الارض یتبواء منھا حیث یشاء نصیب برحمتنا من نشاء ولا نضیع اجرالمحسنین۔ ۔۔
جس کو روزگار نہ ملتا ہو یا روزگار سے معطل ہوگیا ہو مہینہ میں جو اول جمعرات اور جمعہ آئے ان میں روزہ رکھے اورشب جمعہ میں بستر پر لیٹتے وقت یہ سورت پڑھے پھر جمعہ والے دن ظہر اور عصر کے درمیان اس سورت کو لکھے پھر افطار کرکے اس سورت کو پڑھےپھر نماز عائشہ پڑھ کر اس سورت کو پڑھے پھر بستر پر جا کر اس سورت کو پڑھے پھر سو بار لا الہ الا اللہ کہے پھر سو بار اللہ اکبر سو بار الحمد للہ اور سو بار سبحان اللہ پھر سو بار درود پاک پڑھے پھر سو جائیں جب صبح ہو گھر سے نکل کر لکھی ہوئی سورت کو تعویذ بنا کر باندھ لے اور پختہ وعدہ اور نیت کرے کہ کسی پر کبھی ظلم نہ کروں گا اور اپنے حق سے زیادتی نہ کروں گا انشاء اللہ تعالی اس ہفتے میں یہ کچھ زیادہ میں برسر روزگار ہوگا جو شخص پڑھنا نہ جانتا ہو وہ لکھے ہوئے کوسر تلے رکھ لے باقی لاالہ اللہ بدستور باقی چیزیں بھی کہے ۔۔۔۔
Hوjejehheehjshdhzhzhdhdhehgegwhwhwh
loiuvygyftiigiig
m m
,;’l[]l[
;[]
l,,.’;]
[]