Sasural Se Alag Hone Ka Wazifa
برے شوہر اور سسرال سے بچنے کا دوسرا وظیف
اللہم لاتسلط علی بذنوبی من لا یخافک فی ولاہرحمنی
اس کا ترجمہ یہ ہے
اے اللہ مجھ پر میرے گناہوں کی وجہ سےایسا شوہر یاسسرال مسلط نہ فرما جو میرے بارے میں آپ سے نہ ڈر اور نہ ہی مجھ پر ترس کھائے
وظیفہ نمبر 14
Ache Rishte Ke Liye Wazifa
اچھا رشتہ ملنے کی اہم دعا
ماں باپ بڑے بہن بھائی کو چاہئے کہ بچوں اور چھوٹے بھائی بہنوں کو بالغ ہونے کے بعد ایسی دعائیں یاد کروا دیں جن میں طلب کیا گیا ہے کیونکہ یہ دعائیں اللہ ہی نے ہمیں بتلائیں ہیں گویا آقا خود ہی بتا رہا ہے کہ ہمارے دربار میں اس طرح سے ہم سے مانگو ۔
لہذا وہ دعائیں قبولیت کے اعتبار سے زیادہ قریب ہے
ربنا ھب لنا من ازواجنا وذریٰتنا قرة اعین واجعلنا للمتقین اماما
اللہ تعالی نے اس دعا کو اپنے خاص بندوں کی دعا فرمایاہے یہ دعا ہر مرد و عورت کو زندگی بھر مانگتے رہنا چاہیے اور یہ دعا بہت ہی بابرکت ہے اس میں شوہر بیوی بچے خاندان سب کے لئے دنیا اور آخرت کی بھلائی مانگی ہے ۔۔۔
وظیفہ نمبر 15
شادی کے بعد کی پہلی دعا
Shadi Ke Baad Ki Dua
شادی ہونے کے بعد میاں بیوی اس دعا کو پڑھیں انشاءاللہ دونوں کے درمیان محبت اور انس پیدا ہوگا
اللہم الف بینی وبین زوجتی کما الفت بین محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم وخدیجة رضی اللہ عنہا۔۔۔۔
اللہم الف بینی وبین زوجی کماالفت بین محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم وعائشة رضی اللہ عنہا۔ ۔۔
وظیفہ نمبر 16
شادی کے بعد کی دوسری دعا ۔۔۔
اللہم کما جمعتنا فی الدنیا فاجمع بیننا فی الجنة۔ ۔۔
ترجمہ
اے اللہ جس طرح آپ نے اپنے کرم سے ہمیں دنیا میں اکٹھا فرما دیا جنت میں ہم دونوں کو اکٹھا فرما
وظیفہ نمبر 17
Nikah ki Mubarak baad Ki Dua in Urdu
شادی کے بعد کی تیسری دعا
اللہم الجعلنی لزوجی قرة اعین فی الدنیا والآخرة۔ ۔۔
ترجمہ۔ ۔۔
اے اللہ مجھے اپنے شوہر کے لیے دنیا اور آخرت دونوں میں آنکھوں کی ٹھنڈک بنادے
وظیفہ نمبر 18 ۔۔۔
Shadi Ka Mujarab Wazifa
عورتوں کے لیے ایک اہم دعا
اللہم اھدنی لاحسن الاخلاق والاعمال والاقوال فانہ لایھدی لاحسنہا الاانت واصرف عنی سیئھا فانہ لایصرف عنی سیئھا الا انت
ترجمہ
اے اللہ مجھے اچھے اخلاق نصیب فرما اچھے اعمال اور اچھی باتوں کا طریقہ عطا فرما بے شک آپ کے سوا بھلائیاں کوئی نہیں دے سکتا اور مجھ سے دور کردے برے اخلاق کو بے شک آپ کے علاوہ کوئی برے اخلاق دور نہیں کر سکتا