حضرت ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی بے قاعدگی خواب کے اندر آزان کی آواز سنتا ہے یا خود یا خود باز کیلئے اذان دیتا ہے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اللہ تعالی کا گھر دیکھے گا یار یہ حج کرے گا
اگر دیکھے کہ نماز کے لیے آزان کسی مسجد کے مینار سے دیتا ہے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ یہ بندہ لوگوں کو اللہ کی طرف بلائے گا
اگر دیکھے کہ بستر پر لیٹا ہوا اذان دے رہا ہے تو پھر اپنی بیوی سے پیار محبت کرے گا
اگر دیکھے کہ اپنے گھر میں آزان دے رہا ہے تو یہ اس بات کی دلیل ہے کہ مفلس اور درویش ہوگ
حضرت جعفر صادق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خواب میں اذان دینا بارہ وجوہات پر
حج
2)سخن
3) حکومت
4)بزرگی
5)ریاست
6)سفر
7)موت
8)افلاس
9)خیانت
10) جاسوسی
11) نفاق
12) ہاتھ کاٹنا
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی دیکھے اپنی عورت کے ساتھ آزان دیتا ہے تو خواب دیکھنے والا دنیا سے جلد رخصت ہو گا اگر وہ یہ دیکھ کے آزان دیتے وقت وہ آزان کے الفاظ میں کمی اور زیادتی کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ لوگوں پر یہ ظلم اور ستم کرے گا
اگر تو یہ دیکھے کہ اس کا بچہ اذان دے رہا ہے پولی اس بات کی دلیل ہے کہ اس کے بابا جھوٹ بولے گئے اگر دیکھے کہ ہزار قافلہ لشکرگاہ دیتا ہے تو اسکی تعبیر بری ہے
khwab mein azan dena ki tabeer ya sunna kaisa hai islam is ke bare kia kehta hai