mohabbat ka wazifa in urdu ! Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa !Husband Wife Islamic Relationship |

میاں بیوی میں محبت کا وظیفہ

جمعہ کے دن نصف رات گزر جانے کے بعد تین مرتبہ وضو کرکے آپ لوگ یہ دعا لازمی پڑھیں

دعا (zawaj meaning in islam)

 

 mohabbat ka wazifa in urdu ! Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa !Husband Wife Islamic Relationship |
mohabbat ka wazifa in urdu ! Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Wazifa !Husband Wife Islamic Relationship |

فان تولوا فقل حسبی اللہ ‘ لا الہ الا اللہ علیہ توکلت وھو رب العرش الکریم

اس کے بعد یہ دعاپڑھے (mian biwi ka pyar)

الہم انت الرب حسبی ( من فلان بن فلانة او فلانة بن فلان ) عاطف قلبہ او قلبہ الی وذللہ ۔ او ذللھا الی

اگریہ(mian biwi ke pyar ka ) وظیفہ پڑھنے والی عورت ہے تو فلاں بن فلاں کی جگہ اپنےشوہے کا نام لے جس شوہر کی محبت مطلوب ہو اس کا نام لے اور اگر یہ وظیفہ پڑھنے والا مرد ہے یعنی مرد ہے ) فلانہ بنت فلانہ اس کا اور اس کی والدہ کا نام لے

حضرت مولانا انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ وظیفہ آزمودہ یعنی میں مجرب ہے

خلاصہ یہ ہیکہ (husband wife ka pyar)

مرد یو پڑہے الہم انت الرب حسبی ( اب شوہربیوی اور شوہر کی ماں کا نام لازمی لے) اعطف قلبھا الی وذللھا الی
عورت یعنی بیوی یہ (husband wife main pyar ka wazifa ) وظیفہ پڑہے

الھم انت الرب حسبی اعطف قلبہ الی وذللہ الی

{…میاں بیوی میں باہم محبت کے لیے…}

To Instill Love Between The Spouses

وَمِنْ اٰیٰتہٖ اَنْ خَلَقَ لَکُمْ مِّنْ اَنْفُسِکُمْ اَزْوَاجًا لِّـتَسْکُنُوْآاِلَیْہَاوَجَعَلَ بَیْنَکُمْ مَّوَدَّۃً وَّرَحْمَۃً اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَکَّرُوْنْ(سورۂ روم ، آیت :۲۱؍پ۲۱)
اگرمیاں بیوی میں اختلاف ہوجائے باہم محبت نہ رہے تو یہ آیت ۹۹؍بار پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کرکے دونوں کو کھلائیں اور یہ عمل تین دن جاری رکھیں انشاء اللہ دونوں کے مابین محبت پیدا ہوجائے گی ۔
If the spouses are at loggerheads, recite this verse 99

میاں بیوی میں آپس میں محبت قائم کرنے اور خوشگوار تعلقات کے لیے

: میاں بیوی میں باہم سلوک کرانے کے لیے یہ آیات لکھ کر دے یا دم کرکے کھلائے پلائے، ان شاء اللہ فوراً محبت ہوگی۔ مجرب ہے۔
جن صاحب سے اس کو نقل کیا ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے دھوکے سے پڑھوا کر کسی ناجائز موقع پر استعمال کیا،

Leave a Comment