Qarz se Nijat ka Wazifa |
قرضہ سے نجات کا وظیفہ
اگر کوئی شخص مقروض { } ہو گیا ہو اور اس پر بہت زیادہ قرض ہو جس کو اتارنا اس کے لئے بہت مشکل ہو وہ کونسا ایسا وظیفہ کرے کہ جس کی وجہ سے اللہ تعالی اس کا قرض اتار دے انشاء اللہ آج میں آپ کو یہی بتاؤں گا کہ یہ وظیفہ کریں گے تو اللہ آپ کا قرض اتار دے دے آپ نے روزانہ فجر کی نماز کے بعد اول آخر تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے درود ابراہیمی آپ کو نہیں آتا کوئی بھی درود آپ کو آتا ہے آپ نے اس کو پڑھنا ہے
آپ سورۃ النصر ہے
اذا جاء نصر اللہ والفتح ورایت الناس یدخلون فی دین اللہ افواجا فسبح بحمد ربک واستغفرہ انہ کان توابا
یہ قرآن پاک کی ایک سورت ہے جو تیسویں پارے میں ہے اس سورت کو پہلے تجوید کے ساتھ اچھی طرح یاد کر لے جب آپ کو یہ سورت یاد ہو جائے تو آپ نے اول آخر درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور اکتالیس مرتبہ آپ نے سورۃ النصر پڑھنی ہے کم از کم 21 دن تک آپ نے یہ عمل کرنا ہے
انشاللہ اگر اللہ نے چاہا تو آپ کا سارا کا سارا قرض اور اتر جائے گا
ادائیگیِ قرض کے لیےدعا
ایک صاحب نے سوال کیا کہ میں قرض دار ہوں، دعا فرمادیجیے اور کچھ پڑھنے کو بتلادیجیے۔ فرمایا کہ ’’یَا مُغْنِي‘‘ عشا کی نماز کے بعد گیارہ سو بار پڑھا کرو۔ اول آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف۔ یہ عمل حضرت حاجی صاحب ؒ فرمایا کرتے تھے۔7
ادائے قرض کے لیے نبوی دعا
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ایک شخص آیا جو کہ مقروض تھا اور قرض کے ادا کرنے سے عاجز ہونے پر آپ سے اعانت کا طالب تھا۔ آپ نے فرمایا میں تجھے ایسا کلمہ
سکھادوں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ہمیں سکھایا ہے؟
’’اگر جبلِ صبیر کے ب:
رابر بھی قرضہ ہو تو اللہ تعالیٰ ادا فرمادیں گے‘
‘أَللّٰہُمَّ اکْفِنِيْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِيْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ
ترجمہ: اے اللہ! کافی فرمادے میرے لیے حلال کو حرام کے مقابلے میں اور اپنے فضل سے مجھے غنی بنادے اپنے علاوہ سے۔(ترمذی ، ترغیب جلد 2، صفحہ : 613
https://www.molanamasoodnqb.com/dua-anas-bin-malik-pdf/
AGAR AP KE UPAR QARAZ HAI TO YA WAZIFA LAZMI KARE
INSHALLAH AP KO BHOT FAIDA HO GA
QARAZ SE NIJAT KA MUJARAB WAZIFA
QARAZ SE NIJAT KE LIYE SURAH NASAR 41 MARTBA PARH KAR ALLAH SE DUA KARE INSHALLA AP KA JO BHI QARAZ HAI WO FURAN UTAR JAYE GA
https://www.molanamasoodnqb.com/aulad-ke-liye-dua/