How To Cure Depression
ڈپریشن (depression) ایک بیماری ہے جو آج اس معاشرے کے اندر بہت زیادہ لوگ اس کا شکار ہو چکے ہے اللہ پہلے ہمیں بہت کم لوگ اس میں مبتلا ملتے تھے اب یہ بیماری (depression)بڑھتی جا رہی ہے جیسےراحتے بڑھتی جارہی ہے اسی طرح ڈپریش پڑھتاجارہاہے اور لوگ انسان اپنے رشتوں کو اپنے عزیزوں کو بھلاتاجا رہےہے جو ہے انسان اس آزمائش میں مبتلا ہوتا جا رہا اورانسان ( depression)کا شکار ہوجاتا ہے تو اس کی زندگی میں راحت اور سکون ختم ہو جاتا ہے تو کیا اللہ نے انسان کو زمین پر ایک مقصد لے کر جا اور مقصد یہ ہے کہ اللہ کو راضی کرنا انسان جب اللہ کو بھلا دیتا ہے جو اللہ اور رسول کے احکامات ہیں تو پھر وہ پریشانیوں میں مبتلا ہوجاتا ہے اور آزمائشوں کے اندر مبتلا ہوتا ہے
Depression Ka ilaj With Quran
اب ڈپریشن (depression)جو ہیں اس کا نام ہے انسان کا دماغ جو ہے وہ چکرا جاتا ہے اور دماغ کے اوپر جب شیطانیت مسلط ہو جاتی ہے کام کیسے مسلط ہوتا ہے کہ جب انسان وضو نہیں کرتا جب انسان نماز نہیں پڑھتا جب انسان قرآن اور دیگر آثار( depression Ki Dua ) نہیں پڑتا تو اس کی وجہ سے دماغ وہ شیطان کا مرکز بن جاتا ہے تو وہ کمزور بھی ہوتا ہے اور اس کی کمزوری کی وجہ سے دماغ کی کمزوری جو ہے وہ انسان کی تمام بیماریوں کا مرکزبنتا ہے
انسان پریشان رہتا ہے ٹینشن کا شکار رہتا ہے اب ہمارا جو ہے جب انسان ڈپڑیشن ( Depression) کا شکار ہو جب انسان اس پریشانی کے اندر مبتلا ہو تو قرآن حکیم کی سورتوں میں سے ایک سورت ہے یہ انسان کے ڈپریشن کو دماغی امراض کو دماغی پریشانیوں کو ختم کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے
https://youtu.be/HT8K3TLfiFY
Depression Aur Stress Se Bachne Ya Kam Karne Ka Islami
قرآن پاک کی سورت الناس کی یہ آیات و خاص ہیں انہوں نے نہ صرف اس لئے مجرب ہائے افسوس یہ دو آیات جو ہے کوئی بھی پریشانی کے اندر مبتلا ہوں اس کی آیات الذی یوسوس فی صدور الناس من الجنۃ والناس اس کو کثرت سےپڑھے ! اس سے یہ چیز ختم ہو جائے گی جب آنے لگے وسوسہ جب دیکھ کے اپنے وسوسوں کے اندر مبتلا ہو تو پھر بھی یہ پڑھ لیں اگر بے چینی رہتی ہے تو انسان اس کو پانی پر دم کرکے اس طرح پی لیں
اور روزانہ 41 بارپڑھ دم کریں اور اگر یہی آیت کریمہ تیل پر دم کرکے سرکی اور پیروں کی مالش کر لے گا تو اور زیادہ انسان کے لئے بہتر ہوجائے گا اور انسان کو مضبوط ہو جائے گا اور ڈپریشن ابھی ختم ہو جائیں گی اور جب غصے میں آئے اور جب پریشانی کے اندر مبتلا ہو اور منہ سے اور زبان سے ان آیات کو خوب پڑھے
https://www.molanamasoodnqb.com/aulad-k-liye-dua/
پریشانی اور وساوس دور کرنے کا وظیفہ
ارشاد فرمایا کہپریشانی دور کرنے اور وسوسہ ختم کرنے میں یہ دعا بہت مؤثر ہے۔ہر نماز کے بعد سات مرتبہ اور ظہر کے بعد اکیس۲۱ مرتبہ پڑھے
یَاحَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ؎ پھرفرمایاحَیُّ کےمعنیٰ ہیںاَیْ اَزَلًا اَبَدًا وَحَیَاۃُ کُلِّ شَیْءٍ بِہٖ مُؤَبَّدًا جو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا اور ہر شے کی زندگی اللہ تعالیٰ کی صفت حَیُّ کے فیضان سے ہے۔ہر مخلوق اپنی حیات میں حق تعالیٰ کی اس صفت سے فیض یافتہ ہے۔ اس صفتحَیُّ کی توجہ ہٹنے سے موت آجاتی ہے۔ اور قَیُّوْمُکے معنیٰ ہیں: قَائِمٌ اَبدًا وَیُقَوِّمُ غَیْرَہٗ بِقُدْرَتِہِ الْقَاھِرَۃِ جو اپنی ذات سے قائم ہے اور دوسروں کو بھی اسی نام سے قائم رکھے ہوئے ہے۔ ساری کائنات اسی صفتِ قَیُّومیت سے قائم ہے