Pareshani Se Nijat Ka Wazifa | Har qisam ki pareshani se bachne ki Dua | Pareshani Dur Hone Ki Dua In English | یَا اَرْحَمَ الرّٰحِمِیْن ہرمصیبت سے نجات کے لیے مجرب

Table of Contents

pareshani se nijat ka wazifa

یَا اَرْحَمَ الرّٰحِمِیْن ہرمصیبت سے نجات کے لیے مجرب
ارشادفرمایا کہ یَا اَرْحَمَ الرّٰحِمِیْن بھی چلتے پھرتے پڑھتا رہے۔ جس کو غصہ کی بیماری ہو۔ یہاں تک کہ ڈاکٹر عبدالحی صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے مجھ سے فرمایا کہ کتنی ہی زبردست مصیبت کسی کو ہو، کتنی ہی پریشانی ہو،قرضہ کی ہو یا بیٹی کا رشتہ نہ مل رہا ہو، کوئی دُشمن ستارہا ہو، کوئی بھی مصیبت ہو تو پانچ سو مرتبہ یَا اَرْحَمَ الرّٰحِمِیْن پڑھے، اوّل آخر درود شریف پڑھے۔ ان شاء اللہ! چالیس دن بھی نہیں گزریں گے کہ اس کی مصیبت دور ہوجائے گی اور حدیث سے اس کی تائید بھی ہوتی ہے۔ حدیث شریف میں ہے کہ جب بندہ کہتا ہے یَا اَرْحَمَ الرّٰحِمِیْن تو اللہ تعالیٰ ایک فرشتہ اس کے پاس بھیجتے ہیں جو کہتا ہے کہ اے شخص! ارحم الراحمین اپنی شانِ رحمت سے تیری طرف متوجہ ہیں، بول کیا مانگتا ہے؟ اس وظیفہ سے غصہ بھی ٹھنڈا ہوگا اور دنیاوی کام بھی بنیں گے، مشکلات دور ہوں

اچھا ۵۰۰ بار نہ بن سکے تو ۱۱۱ دفعہ پڑھ لیں۔ ۱۱۱ دفعہ پڑھنا مشکل ہو تو ۷۰ دفعہ پڑھ لیں۔ ۷۰ دفعہ مشکل ہو تو ۷ دفعہ پڑھ لیں۔ سات دفعہ پڑھنا مشکل ہو تو تین دفعہ پڑھ لیں اور تین دفعہ بھی مشکل ہو تو ایک دفعہ پکارنا بھی خالی نہیں جائے گا۔ اب بتاؤ! اس سے زیادہ اور کیا آسانی ہوگی۔ بہت ہی ظالم ہوگا وہ شخص جو ایک دفعہ کہنے سے بھی کاہلی کرے۔ کتنا نزول ہے، اگر اللہ والوں کی جوتیاں اختر نےنہ اُٹھائی ہوتیں تو اتنا نزول کرنا مشکل تھا۔ پانچ سو سے کم نہ کرتا، لیکن چوں کہ اللہ کے فضل سے بزرگوں کی صحبتیں اُٹھائیں، کان میں ان کی باتیں پڑی ہوئی ہیں۔

pareshani se bachne ki dua
بزرگوں کے ارشاد کی روشنی ہی میں یہ پیش کیا ہے کہ پانچ سو مرتبہ نہ سہی تو ۱۱۱ بار سہی۔ ایک سو گیارہ کَافِیْ کا ابجد ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں میں سے ایک کَافِیْ ہے۔ ایک سو گیارہ مرتبہ اگر پڑھ لیا تو اللہ تعالیٰ کے نام کَافِیْ کا عدد پورا ہوگیا۔ اس کے لیے اللہ کافی ہوجائے گا۔ اور یہ نہ ہو تو ستّر مرتبہ بھی بعض اوراد کا پڑھنا حدیثوں میں آتا ہے اور سات مرتبہ بھی آتا ہے اور کم سے کم تین دفعہ پڑھنا سنّت ہے، اس لیے کم سے کم تین دفعہ تو پڑھ ہی لے سنّت کی نیت سے۔اور بعض نے وَ الۡکٰظِمِیۡنَ الۡغَیۡظَ وَ الۡعَافِیۡنَ عَنِ النَّاسِ ؕ وَاللہُ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ؎ سات مرتبہ پانی پر دم کرکے پی لیا۔ اس آیت کی برکت سے ان کا غصہ ٹھیک ہوگیا۔ اور درود شریف پڑھنا بھی بہت مفید ہے

Calick Hair

 پریشا نیو مصیبتوں تکالیف میں جب انسان گہر جاتا ہے یہ اللہ کے سامنے گڑگڑا کر مانگنے کو دل چاہتا ہے کہ میں اللہ کے دروازے پر حاضر ہو جاؤ اللہ سے ملوا لوں اپنی بات ہے اور اللہ میری مراد پوری کرے وہ چاھے مراد شادی کی ہو چاہے کاروبار کی ہوں دکان کی ہو گھر میں آپس میں الفت محبت کی ہو جو دعاؤں کو جدا ہونے والوں کو جوڑنے کی ہو نفرتوں کو ختم کرنے کی ہو عدالتوں کے شہریوں سے ہسپتالوں سے نجات حاصل کرنے کی ہو ہر مشکل کے لیے یہ خاص وظیفہ اس انسان کا عطا کردہ ہے جس کو دنیا شعر خدا کے نام سے جانتی اور پہچانتی ہیں

جس کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انا مدینۃ العلم و علی ابوا علم نبوت کا شہر رسول اللہ ہے اس کا دروازہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ جامعہ القلم تھے اللہ نے آپ کو فصاحت اور بلاغت عطا فرمائی تھی اور آپ کو علم عطائی اور روحانیت کا سرچشمہ بنایا اور آپ یہ ارشاد فرما رہے ہیں اور آپ سے یہ آگے مجرب ہم چلا کہ آپ فرمایا کرتے تھے

Har qisam ki pareshani se bachne ki Dua

اگر کوئی تکلیف پریشانی سے زیادہ آجائے اللہ سے مانگنا ہوں گر ذرا نہ ہو تو کے

سامنے تنہائی میں دو رکعت صلاۃ حاجت پڑھو

صلاۃ حاجت پڑھنے اس طرح ہے کہ آپ نے اس کے ہر سجدہ میں گویا کہ چار سجدے ہوں گے دو رکعت صلاۃ حاجت نے ہر سجدے میں سبحان ربی الاعلی کے بعد تین مرتبہ یہ کلمات کہنا ہے فقیروں کا بھی فین ایک وہابی دو کا وصال کا واقعہ ابھی تین مرتبہ اپنے حصے میں کیا ہے کیا جملہ کہنا ہے فقیروں کا وہابی دو کا پسینہ وسائل کا دفیعہ شناختی ہیں صحن خانہ درخت گویا کہ اللہ تیرے در پہ میں آگیا فقیر بن کر تیرا بندہ بن کر تیرا محتاج بن کر تیرے آگے سوال لے کر سائل بن کر دعامانگے سائل کو جھڑکنا نہیں اللہ سے کہے  میں سائل بن کر آ گیا تھا جو بندہ بن کر آ گیا تھا در کا فقیر بن کر آ گیا یہ عمل کرنے کے بعد سلام پھیر کے دعا کریں اللہ سےمانگے دل کھول کے مانگے انشاء اللہ آپ کو محسوس ہو گا

pareshani dur hone ki dua in english

 اسی لمحے دل کو سکون ملے گا اور سکون ہو جائے گی دماغ ٹھنڈا ہوجائے گا اور ایسی سکینت طاری ہو گئی گویا کہ آپ کی مراد پوری ہو آپ بار بار اس عمل کو کریں آپ دیکھئے گا خاص طور پر رمضان میں اس کو اپنا معمول بنائیں اور اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں کہ وہ آخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین

Leave a Comment

WhatsApp us